ناورو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


Republik Naoero
Republic of Nauru
جمہوریہ ناورو
ناورو کا پرچم [[Image:|110px|ناورو کا قومی نشان]]
پرچم قومی نشان
شعار: God's will first
(خدا کی مرضی مقدم ہے)
ترانہ: Nauru Bwiema
ناورو کا محل وقوع
دارالحکومت کوئی نہیں (سب سے بڑا شہر: یاران)
عظیم ترین شہر کوئی نہیں (سب سے بڑا شہر: یاران)
دفتری زبان(یں) ناؤرویائی
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
مارکوس سٹیفین
آزادی
- تاریخِ آزادی
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور اقوام متحدہ سے
31 جنوری 1968ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
21  مربع کلومیٹر (227)
8.11 مربع میل
برائے نام
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
10,000 (215)
649 فی مربع کلومیٹر(14)
1681 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

600 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (192 واں)
5000 بین الاقوامی ڈالر (104 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
تخمینہ دستیاب نہیں
(-) – -
سکہ رائج الوقت آسٹریلوی ڈالر (AUD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 12)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 12)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.nr
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+674
جمہوریہ کی مصنوعی سیارے سے تصویر

ناورو (Nauru) دنیا کی سب سے چھوٹی اور آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

ناورو نقشے پر

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں