جاپان

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


日本国
(نیپون۔ کوکو)
جاپان
جاپان کا پرچم جاپان کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: 君が代
جاپان کا محل وقوع
دارالحکومت ٹوکیو
عظیم ترین شہر ٹوکیو
دفتری زبان(یں) جاپانی (نیھونگو)
نظامِ حکومت
بادشاہ/شہنشاہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
ہائسی یاموتو
یاسوو فوکودو
تشکیل
- قیام
میجی قانون
موجودہ قانون

660 قبل از مسیح
29 نومبر 1890ء
3 مئی 1947ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
377873  مربع کلومیٹر (62)
145898 مربع میل
0.8
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2004 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
127,790,000 (10)
127333002
339 فی مربع کلومیٹر(32)
878 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

4346 ارب بین الاقوامی ڈالر (تیسرا)
33800 بین الاقوامی ڈالر (25 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.953
(8) – بلند
سکہ رائج الوقت ین (JPY)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
جاپان کا معیاری وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ 9)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 9)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.jp
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+81

جاپان (جاپانی:日本، نیپون،نیہون، یعنی سورج کا سرچشمہ)  چڑھتے سورج کى سرزمین مشرقى ایشیامیں واقع ہے!برآعظم ایشیا کے انتہاى مشرق میں جزیروں کے ایک لمبے سلسلے پر مشتمل ہے جو کہ شمال سے جنوب کی طرف پہیلا ہوا ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

[ترمیم] لوگ

[ترمیم] انتظامى تقسیم

جاپان تقریبا 3000 سے زائد جزیروں پر مشتمل ہے۔انتہاى شمالى جزیرہ ہوقایدو کہلواتا ہے اس کے بعد ہنشو پہرشیکوک پہرکیوشو اور اکیناوا ہے جاپان کى47 ڈویزن (کین) ہیں جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں یہ فہرست شمال سے شروع کى گئ ہے ـ

ہوکائدوآومورىایواتےمیاگیآکیتایاماگاتافوکوشیماایباراکىتوچیگىگونماسایتاماچی باتوکیو یا ٹوکیوکاناگاوانى گاتاتویامااى شى کاوافوکوىیاماناشىناگانوگیفوشی زواوکاآی چىمی اےشیگاکیوتواوساکاہیوگوناراواکایاماتو توریشیمانےاوکایاماہیروشیمایاماگوچىتوکوشیماکاگاوااے ہیمےکوچىفوکواوکاساگاناگاساکىکوماموتواویتامیازاکیکاگوشیمااوکی ناوا– ان انتظامی کینوں کے علاوه جاپان کے دو بڑے شہرهیںاوساکااور ٹوکیو اوساکا کو اوساکا فو اور ٹوکیو کو ٹوکیو دو کی انتظامی تقسیم کے طور پر لیا جاتا ہے ـ
جاپان اس کےعلاوہ دس علاقوں میں بہى تقسیم ہے ہر علاقے کا ایک نام ہے جو کہ ایک یا ذیادہ کین کا مجموعہ ہوتا ہے ان علاقوں کے نام شمال سے جنوب کى طرف کچہ اس طرح ہیں ہوکائدوتوہوکوہوکوریکوکانتوچوبوکین کىچوگوکوشیکوکو - کیوشو - ریوکیو۔ ملک کا تقریبا 3 فیصد رقبہ پہاڑوں پر مشتعمل ہے یہ ہر بڑے جزیرے پرسلسلہ وار پھیلے ہوۓ ہیں !جبکہ ہموار سطح محدود ہے! ملک کى سب سے اونچا پہاڑ فیوجی (Fuji) سان (سان ، پہاڑ کو کہتے ہیں) ہے جو کہ سطح سمندر سے 3776میٹر بلند ہے جاپان ایک اتش فشانى علاقے میں واقع ہے اس لیے یہاں زلزلے بہت آتے ہیں جو کہ سمندر میں اٹہنے والى بڑى لہروں تسنامی (ت تقریبا ناپید کرکے سونامی بولا جاسکتا ہے) کا باعث بہى بنتے ہیں آتش فشاں کى وجہ سے یہاں گرم پانى کے چشمے اونسین بہت پاۓ جاتے ہیں جو کہ جاپان کے سب سے پسندیدہ تفریحى مقامات کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

[ترمیم] حکومت

جاپان میں پارلمانی جمہوریت ہے مگر یہ ملک شہنشاہ جاپان کی ملکیت ہے شہنشاہ معظم کی رہائیش جاپانی شاہی محل میں ہے


[ترمیم] مذاہب

جاپان کا اہم ترین مذہب شنتومت کہلاتا ہے، جسکو انگریزی میں Shintoism کہا جاتا ہے۔ اسلام یہاں کم تعداد میں موجود ہے، لیکن یہاں پر مساجد ضرور واقع ہیں، جن میں مسجد کوبے سب سے پرانی اور مشہور مسجد ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%BE%D8%A7%D9%86’’ مستعادہ منجانب
دیگر زبانیں