گولہ بارود

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
امریکی خانہ جنگی میں استعمال کئے گئے توپ کے گولے

گولہ بارود (ammunition) سے عموماً مُراد جنگ کیلئے استعمال ہونے والا تمام مواد ہے تاہم یہ بعض اوقات صرف گولہ اور بارود کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ اِصطلاح ہر اُس چیز کا احاطہ کرتی ہے جسے مبارزت (combat) میں استعمال کیا جاسکتا ہو جیسا کہ بم، میزائل، راس الحرب، اور بارودی سرنگ (زمینی بارودی سرنگ، بحری بارودی سرنگ، فردمار بارودی سرنگ (anti-personnel mine)) وغیرہ جو گولہ بارود کے کارخانے تیار کرتے ہیں۔ اِسے جنگی یا حربی ذخیرہ بھی کہاجاتا ہے۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں