حیوانیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
حیوانیات |
| حیوانیات کی شاخیں |
| تاریخ |
حیوانیات (انگریزی: zoology)، حیوانی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم کہ جسمیں جانوروں یا حیوانوں کا مطالعہ کیا جاۓ حیوانیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں نباتیات اور حیوانیات میں سے ایک ہے۔
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں حیوانیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |