بحری حیاتیات
وکیپیڈیا سے
بحری مخلوق - پینگوئن
بحری حیاتیات کھارے اور میٹھے پانی میں پائے جانیوالی حیات کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ آبی یا بحری حیات میں کئی اقسام کے فاعلہ، قبیل اور گروہ کی مخلوقات شامل ہیں، جن میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو کہ خشکی اور پانی دونوں پر رہ سکتی ہیں۔ بحری حیاتیات میں بحری حیات کی درجہ بندی اُصولی ترتیب کے بجائے ماحول کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ تاہم بحری حیاتیات، بحری ماحولیات سے قدرے مختلف ہے، بحری ماحولیات اس بات پر مرتکز ہوتا ہے کہ نامیے کس طرح سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہورہے ہیں جبکہ ماحول اور حیاتیات حیات کے مطالعے پر مامور ہوتے ہیں۔
|
|
|---|
| تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات |