پانی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ دو عناصر آکسیجن اور آبساز سے مل کر بنا ہے.

فہرست

[ترمیم] پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

[ترمیم] بخارات کی اشکال


[ترمیم] پانی کے دیگر اشکال

[ترمیم] مزید دیکھئے:

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پانی&oldid=501196’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں