رنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
روشنی کے طیف میں شامل مختلف رنگ
مختلف رنگوں کی پنسلیں

رنگ (Colour/Color) انسانوں کی بصری ادراکی خصوصیت ہے۔ جس میں وہ مختلف زمروں یعنی نیلا پیلا سبز میں تمیز کرتے ہیں۔ انسانی آنکھ رنگ کو اس وقت محسوس کرتی ہے جب اسکی آنکھ کے روشنی کو وصول کرنے والے حصوں پر روشنی کی مختلف طول موج کی شعائیں پڑتی ہیں۔

رنگ مختلف اشیا کی حالت، شدت، انکا ہلکا پن انکی عمر ساخت کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ایک مخصوص رنگ ایک مخصوص طول موج کو ظاہر کرتا ہے۔ رنگ توانائی کی مختلف طول موج کی حامل شعائیں ہیں۔

انسانی آنکھ 380 سے لے کر 740 نینو میٹر طول موج کے درمیان دیکھ سکتی ہے۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=رنگ&oldid=1019110’’ مستعادہ منجانب