سالماتی حیاتیات

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حیاتیات کا سالماتی (molecular) سطح پر مطالعہ سالماتی حیاتیات کہلاتا ہے جسکو انگریزی میں Molecular biology کہا جاتا ہے۔ یہ شعبۂ علم حیاتیات اور کیمیاء کے علاوہ وراثیات اور حیاتی کیمیاء کی معلومات سے استفادہ کرتا ہے۔ بنیادی طور پر سالماتی حیاتیات ایک خلیے میں متحرک مختلف نظاموں کے سمجھنے اور انکو آشکار کرنے سے مطالق ہوتی ہے ، ان نظاموں میں خاص طور پر DNA ، RNA اور لحمیاتی سالمات نظاموں کا آپس میں ربط و ضبط شامل ہے۔




 م  ب  ت 
حیاتیات کے زیریں قواعد
تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات