نباتیات
وکیپیڈیا سے
نباتیات، علم نباتات یا نباتاتی حیاتیات (عربی: علم النبات. انگریزی: Botany) نباتی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم جس میں پودوں کا مطالعہ کیا جاۓ نباتیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں میں سے ایک ہے۔ حیاتیات کی دوسری بنیادی شاخ حیوانیات ہے.
[ترمیم] مزید دیکھئے
|
|||||