علم حلم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
علم حلم |
| تاریخ |
حیوانیات کی اس شاخ میں سوس (mites) اور قراد یعنی جوئیں وغیرہ (ticks) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Acarology کہا جاتا ہے۔