حفریات
وکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
حفریات |
| تاریخ |
حفریات اصل میں حفرہ یعنی محفوظ رہ جانے والی قدیم باقیات اور -یات یعنی علم کا مرکب لفظ ہے۔ اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت میں ملنے والی باقیات (جنکو فارسی میں سنگوارہ عربی میں محجر اور انگریزی میں fossil کہتے ہیں) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس علم کو Paleontology کہا جاتا ہے۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ fossil ہمیشہ لازمی نہیں کہ کوئی پتھر ہی ہو اسی ليے اسکے ليے محجر اور سنگوارہ کے ساتھ ساتھ ایک اور لفظ ----- حفرہ ----- بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ حفر سے بنا ہے اور اسکا مطلب کسی بھی ----- قدیم نقش یا باقیات ----- کا ہوتا ہے اور یہی اصل میں fossil کا درست مفہوم ہے اسی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا پر Paleontology کے ليے حفر سے حفریات کا انتخاب کیا گیا ہے ، حفر کی جمع احافیر یعنی fossils ہوتی ہے۔
|
|
|---|
| تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات -- اشعاعی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات |