عصبی سلوکیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
عصبی سلوکیات |
| تاریخ |
عصبی سلوکیات ، علم الاعصاب (neuroscience) کی ایک ذیلی شاخ میں شمار ہوتی ہے اور اس میں جانوروں کے رویے اور سلوک کا اعصابی بنیادوں پر تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Neuroethology کہا جاتا ہے۔