انسانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


فلسفی افلاطون

بشریات (انگریزی: Humanities) متعدد الاختصاصات شعبہ علم ہے، جس میں انسانی عادات و اطوار اور انسانی سرگرمیوں کے مختلف پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
بشریات کے زمرہ میں بہت سے شعبہ جات شامل ہیں۔ جیسے، لسانیات، ادب، تاریخ، فلسفہ، فنیات، موسیقی، جلوہ گاہ، مذہب، قانون، علم الآثار، انسانیات اور سیاسیات۔