طبی حیاتی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طبی حیاتی ہندسیات (biomedical engineering) اصل میں ایک ایسا شعبۂ علم ہے کہ جس میں ہندسیاتی اصولوں اور طراز کا شعبۂ طب کے مسائل پر اطلاق کیا جاتا ہے اور اس طرح اس علم میں ہندسیات کی تادیباتِ طرحبندی (designing) اور تحللِ مسائل کا طبی اور حیاتیاتی علوم سے ادغام وجود میں آتا ہے جس سے مریضوں کی علاج میں استعمال ہونے والے طبی آلات و ماحول کو بہتر کرنے میں اور مجموعی طور پر اسکا اطلاق بیماریوں سے احسن طور پر نمٹنے اور بہتر نگہداشت فراھم کرنے کے لیۓ کیا جاتا ہے۔