اطلاعات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
-
اطلاعات کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے اطلاعات (ضد ابہام)۔
اطلاعات (انگریزی: Information) عام معنوں میں رموز کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ایک پیغام کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں اطلاعات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |