تعلیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعلیم (Education) اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور احداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم ، ہنر ، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً سکول میں کی جانے والی تربیت۔
| ویکیمیڈیا العام میں تعلیم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |