معماری ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

معماری ہندسیات کو عمارتی ہندسیات بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے architectural engineering کہتے ہیں جبکہ اس شعبہ کے پیشہ ور ماہر کو مہندسِ معماری (جمع: مہندسینِ معماری) کہتے ہیں۔