کیمیائی ہندسیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمیائی ہندسیات (Chemical Engineering)، ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعاتی سائنسوں (مثلا طبیعیات اور کیمیاء وغیرہ) اور ریاضی کی مدد سے خام مواد (Raw Materials) اور کیمیائی مرکبات کی مدد سے، عمدہ اور قابل استعمال اشیاء کی ایجاد کے طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں۔ اور وہ فرد جو مندرجہ بالا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، اسے کیمیائی مہندس (Chemical Engineer) کہا جاتا ہے۔
کیمیائی ہندسیات میں بنیادی طور پر منصوبہ بندی (Design) اور تحقیق (Research) کے ذریعے کیمیائی عوامل (Chemical Processes) کی صنعتی پیمانے پر تیاری سے بحث کی جاتی ہے۔
کیمیائی ہندسیات کی چند ذیلی شاخیں درج ذیل ہیں:
- سيالی حرکيات (Fluid Dynamics)
- حرارتی تبادلہ (Heat Transfer)
- کمیتی تبادلہ (Mass Transfer)
- کیمیائی تعاملاتی ہندسیات (Chemical Reactions Engineering)
- ایندھنی ہندسیات (Fuel Engineering)
- آلات تنسیق و عملیتی تضبیط (Instrumentation and Process Control Machinery)
فہرست |
جدید کیمیائی ہندسیات [ترمیم]
متعلقہ مضامین [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
- شــــمارندی امداد برائے کیمیائی ہندسیاتی تعلیم
- کیمیائی ہندسیاتی رسالہ
- کیمیائی مہندس
- کیمیائی ہندسیات کیا ہے؟
- کیمیائی مہندس کون ہوتا ہے؟
- کیمیائی ہندسیاتی معلومات کا تبادلہ
- برائے کیمیائی ہندسیات حوالہ جاتی صفحہ
- تاریخ برائے کیمیائی ہندسیات
- پنجاب بورڈ آف ٹییکنییکل ایجوکیشن لاہور پاکستان
- امریکی ادارہ برائے کیمیائی ہندسیات (امریکہ)
- برطانوی ادارہ برائے کیمیائی ہندسیات (برطانیہ)
- کینیڈا کا ادارہ برائے کیمیائی ہندسیات (کینیڈا)
- بھارتی ادارہ برائے کیمیائی ہندسیات (بھارت)