برقی ہندسیات (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Electrical engineering) ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں بجلی، برقیات اور برقناطیسیت کے اَطلاق کے بارے مطالعہ کیا جاتا ہے.