برقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
برقی جزیات

برقیات (Electronics) ہندسیات کی ایک شاخ ہے جس میں مختلف امواد جیسے نیم موصل، مزاحم، امالہ گر، مکثف، قُزمہ-ساخات اور خلائی نلیوں میں برقی جار کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے.






آجکل ہماری ارد گرد موجود تقریباً ہر مشین میں کوئی نہ کوئی برقی پرزہ ضرور موجود ہوتا ہے۔مثلاً ریڈیو، ٹیلی وژن، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ۔اس وقت برقیاتی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]