ہوافضائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Top of Atmosphere.jpg

ہوافضائی (aerospace)، زمین کے کرۂ ہوائی اور اِردگرد فضاء پر مشتمل ہے. خصوصاً یہ اِصطلاح دراصل ایک ایسی صنعت کی طرف اشارہ کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے جو کہ خلاء و ہواء میں حرکت کرنے والے ناقلات (vehicles) پر تحقیق، اُن کی طرحکاری (designing)، تصنیع، عاملیت اور برقراریت کرتی ہے. ہوافضاء ایک متنوع میدان ہے جس کے کئی تجارتی، صنعتی اور عسکری اطلاقات ہیں.

یادرہے کہ ہوافضائی اور ہوافضاء (airspace) کی معنی الگ ہیں، ہوافضاء سے مراد زمین پر کسی مقام کے اُوپر ہوا کا طبیعی علاقہ ہے.




نیز دیکھئے[ترمیم]