آلاتی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

میکانی انجیئرنگ ،انجیئرنگ کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعات اور مٹیئریل سائنس کے اصولوں کو استمال کرتے ہوئے کسی بھی میکانی سسٹم کا تجزیہ، ڈیزائن ،مینوفیکچرنگ اور دیکھ بھال کرتے ہیں-یہ انجینرنگ کی وو شاخ ہے جس میں حرارت یا تو پیدا ہوتی ہے یا پھر استعمال ہوتی ہے کسی بھی چیز کو ڈیزائن کرنے یا اسے بنانے یا پھر مشینو ں اور ٹولز کو چلانے کی لئے-یہ انجینرنگ کی سب سے بڑی اور پرانی شاخ ہے-

یہ انجینرنگ کی وہ شاخ ہے جس کے لئے مندرجہ ذیل مضامین کا سمجھنا بوہت ضروری ہے جیسا کہ میکینکس ، کنیمٹکس،ٹھیرمودینامیکس، مٹیریل سائنسز ، سٹرکچرل سائنسز ، اور الیکٹرسٹی - مکینیکل انجینرنگ بنیادی اصول اور مختلف ٹولز جیسا کہ کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن ، پروڈکشن لائف سائیکل کو مینوفیکچرنگ پلانٹس ، صعنتی مشینری،گرم اور ٹھنڈا کرنے والے نظام ، ٹرانسپورٹ ، ہوائی جہاز ، بحری جہاز ، خود کار آلات اور میڈیکل کے آلات بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے مکینیکل انجینرنگ ایک الگ فیلڈ کے طور پر اٹھارویں صدی میں یورپ میں صنعتی انقلاب کے دوران نمودار ہوئی- لکن اس کا ارتقا ہزاروں سال پرانا ہے- مکینیکل انجینرنگ سائنس انیسویں صدی میں فزکس میں ترقی کے بائث سامنے آئی- مکینیکل انجینرنگ مختلف شعبوں میں مسلسل ترقی جاری رکھے ہوے ہے جیسا کہ کومپوسیٹس ، میکا ترونیکس اور نانو ٹیکنالوجی . مکینیکل انجینرنگ ایرو سپیس انجینرنگ ، میٹا لرجی انجینرنگ ، میرین انجینرنگ ، سول انجینرنگ ،الیکٹریکل انجینرنگ ،پٹرولیم انجینرنگ ،مینوفیکچرنگ انجینرنگ اور کیمیکل انجینرنگ کا بھی کسی حد تک احاطہ کرتی ہے

ارتقا[ترمیم]

مکینیکل انجینئرز کے بنے ہوے پاور پلانٹس...
...تمام قسم کے بحری جہاز اور اسٹرکچر .