خودکارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاضمی بطخ، 1739ء میں بنایا گیا پہلا خودکارہ جو ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا

خودکارہ (Automaton)، سے مراد خود تعمّلی آلہ (self-operating machine) ہے۔

یہ لفظ بعض اوقات ایک روبوٹ، خصوصاً خودتحکمی روبالہ، کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]