کان کنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک کان

کان کُنی (mining)، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی رکازی جسم (ore body) سے، قابلِ قدر (valuable) معدنات (mineral) یا دوسرے ارضیاتی (geological) امواد نکالنے کا عمل ہے.


تسمیات[ترمیم]

کان کنی دراصل فارسی زبان کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے. کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ [1] جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’ [2].

عربی میں اِسے تعدین کہاجاتا ہے. تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی اُردو میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بناء پر کان کنی کیلئے معدن کاری کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے.



نیز دیکھئے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ اُردو روئے خط لُغت پر لفظ کان کی تشریح
  2. ^ اُردو روئے خط لُغت پر فعل کنی کے اسم فاعل کَن کی تشریح