ارضیات

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بنیادی طور پر ارضیات کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ارضیات علم کی وہ شاخ ہے جس میں زمین پر موجود قدرتی ٹھوس مادوں (بطور خاص چٹانوں وغیرہ) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ارضیات کو زمینشناسی ، زمینپیمائی اور خاکشناسی بھی کہتے ہیں اور انگریزی میں اسے Geology کہا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں