فلکيات (لغوی معنی:- ستاروں کا قانون) ایک ایسا سائنسی علم ہے جس میں زمین کے باہر رونما ہونے والے واقعات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس میں آسمان پر نظر آنے والے اجسام کے آغاز ، ارتقاء اور طبعی و کیمیائی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Astronomy کہتے ہیں۔