یونان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Ελληνική Δημοκρατία
جمہوریہ یونان
یونان کا پرچم یونان کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Ελευθερία ή θάνατος
(آزادی یا موت)
ترانہ: Ύμνος εις την Ελευθερίαν
یونان کا محل وقوع
دارالحکومت ایتھنز
عظیم ترین شہر ایتھنز
دفتری زبان(یں) یونانی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
کارولوس پاپولیاس
کوستاس کارامانلیس
آزادی
- ترکی نے آزاد کیا
عملی آزادی
ترک عثمانی سلطنت سے
25 مارچ 1821ء
3 فروری 1830ء
یورپی یونین کی رکنیت یکم جنوری 1981ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
131957  مربع کلومیٹر (96)
50949 مربع میل
0.8669
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
11,147,000 (74)
10964020
84 فی مربع کلومیٹر(114)
218 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

326.4 ارب بین الاقوامی ڈالر (32 واں)
30500 بین الاقوامی ڈالر (29 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.926
(24) – بلند
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مشرقی یورپی وقت (EET)
(یو۔ٹی۔سی۔ 2)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.gr
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+30

یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا،مقدونیہ اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتیں ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-

یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں وفاداری ا حلف اٹھانا پڑتا تھا۔

‘‘‘گریس‘‘‘ (انگریزی:Greece), سرکاری نام “ہیلینک ریپبلک“، جنوبی مشرقی یورپ میں موجود ایک ملک، جس کے حدود میں، شمال میں البینیا، بلغاریہ اور ماضی کے یوگوسلیویائی مقدونیہ (FYROM)، مشرق میں ترکی، ایجین سمندر جنوب لونین سمندر موجود ہے.



فہرست متعلقہ مضامین یونان[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔