سویڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Konungariket Sverige
مملکتِ سویڈن
سویڈن کا پرچم سویڈن کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: För Sverige - i tiden
( (شاہی: سویڈن سب کے لیے، وقت کے ساتھ ساتھ ))
ترانہ: Du gamla, du fria
سویڈن کا محل وقوع
دارالحکومت سٹاکہوم
عظیم ترین شہر سٹاکہوم
دفتری زبان(یں) سونسکا
نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
کارل گستاف سیزدھم
فریڈرک رائنفلڈ
اتحاد
- اتحاد
قبل از تاریخ سے
6 جون 1523ء
یورپی یونین کی رکنیت یکم جنوری 1995ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
449964  مربع کلومیٹر (55)
173732 مربع میل
8.7
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 1990 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
9,182,927 (87)
8587353
20 فی مربع کلومیٹر(195)
52 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

333.1 ارب بین الاقوامی ڈالر (31 واں)
36900 بین الاقوامی ڈالر (18 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.956
(6) – بلند
سکہ رائج الوقت سویڈن کا کرونا (SEK)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.se
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+46

سویڈن شمالی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے اطراف میں زیادہ تر سمندر ہے۔ مغرب میں ناروے اور شمال مشرق میں فن لینڈ ہے۔ یہ سمندر پر ایک لمبے پل کی مدد سے ڈنمارک سے بھی ملا ہوا ہے۔

تاريخ[ترمیم]

شروع کے دور میں سویڈن کے بہت سے لوگ Odin اور Thor کو اپنا خدا مانتے تھے۔ ان خداؤں کی شکلیں ہمیں پتھروں پر بنی ہوئی ملتی ہیں۔ جس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خدا کس طرح کے ہوں گے۔ 1000ء میں سویڈن Sveland, Norrland اور Götaland کے علاقوں پر مشتمل تھا۔جنوبی Götaland ڈنمارک کا حصہ تھا۔ جبکہ Härjedalen، Jämtland اورBohuslän ناروے کے حصے تھے۔ 1600ء میں کئی جنگیں ہونے کے بعد یہ علاقے سویڈن کے بادشاہ نے فتح کر لیے۔ 1398ء سے تقریباً 130 سال تک ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی ایک حکومت تھی۔ مارگریٹ پہلی ملکہ تھی جس نے ان تین ناردن ممالک پر حکومت کی۔ 1523ء میں سویڈن کا بادشاہ Gustav Vasa نے ڈنمارک سے اپنا ملک علیحدہ کر لیا۔ اس بادشاہ کو ملک کا سب سے بڑا بادشاہ مانا جاتا ہے۔ اس نے اپنے دور میں معاشی و فوجی نظام کو بہت بہتر کیا۔ اس بادشاہ کے نام پر کئی چیزوں کے نام رکھے گئے۔ Dalarna میں Vasaloppet بادشاہ کی یادگار مانی جاتی ہے۔ سٹاک ہالم کے ایک بھری جہاز کا نام Vasa رکھا گیا۔ اس کے علاوہ کئی گلیوں، عمارات کا نام یہی رکھا گیا۔ 1600ء کے بعد کے زمانے کو سویڈن کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سویڈن کے بادشاہوں نے فن لینڈ پر حکومت کی، جرمنی کے کچھ حصے اور Baltikum کے چند علاقے۔ ڈنمارک اور ناروے کے کئی علاقوں کو فتح کیا۔ کارل سویڈن کے بادشاہوں کا ایک عام نام تھا۔ کارل 12 جو کہ 1700ء تک زندہ رہا۔ ان سب بادشاہوں میں سب سے مشہور تھا۔ اس نے اپنی زندگی میں زیادہ تر جنگیں لڑیں۔ جب وہ Fredriksten قلعے کو قبضے میں کرنے کی کوشش میں تھا تو اسی جنگ میں وہ مارا گیا۔ 1818ء سے 1844ء تک کارل یوہان ناروے اور سویڈن کا بادشاہ تھا۔بادشاہ کارل 16, Gustaf جو ابھی سویڈن کا بادشاہ ہے۔ اس کا تعلق اسی بادشاہ سے ہے۔