یورپی اتحاد
|
Evropská unie (چیک) Den Europæiske Union (ڈنمارکی) Europese Unie (ولندیزی) Euroopa Liit (استونیائی) Euroopan unioni (فنلینڈی) Union européenne (فرانسیسی) Europäische Union (جرمن) Ευρωπαϊκή Ένωση (یونانی) Európai Unió (مجاری) An tAontas Eorpach (آئرلینڈی) Unione Europea (اطالوی) Eiropas Savienība (لٹویائی) Europos Sąjunga (لتھووینی) L-Unjoni Ewropea (مالٹائی) Unia Europejska (پولینڈی) União Europeia (پرتگیزی) Uniunea Europeană (رومانیانی) Európska únia (سلوواکی) Evropska unija (سلووینی) Unión Europea (ہسپانوی) Europeiska unionen (سویڈش) |
||||
|---|---|---|---|---|
|
|
||||
| شعار: تنوع میں متحد[1][2][3] | ||||
| ترانہ: Ode to Joy[2] (orchestral) |
||||
| سیاسی مراکز | برسلز Luxembourg Strasbourg |
|||
| دفتری زبانیں | ||||
| Demonym | European[4] | |||
| رکن ممالک | ||||
| قائدین | ||||
| - | European Council | Herman Van Rompuy | ||
| - | Commission | José Manuel Barroso | ||
| - | Parliament | Jerzy Buzek | ||
| - | Council of Ministers | Belgium | ||
| قیام | ||||
| - | معاہدۂ پیرس | 23 جولائی 1952 | ||
| - | معاہدۂ روم | 1 جنوری 1958 | ||
| - | معاہدۂ ماسٹرچٹ | 1 نومبر 1993 | ||
| - | معاہدۂ لزبن | 1 دسمبر 2009 | ||
| رقبہ | ||||
| - | کُل | 4,324,782 مربع کلومیٹر 1,669,807 مربع میل |
||
| - | پانی (%) | 3.08 | ||
| آبادی | ||||
| - | 2010 تخمینہ | 501,259,840[5] | ||
| - | کثافت | 115.9 فی مربع کلومیٹر 300.2 فی مربع میل |
||
| خام ملکی پیداوار (مساوی قوتِ خرید) | 2009 (IMF) تخمینہ | |||
| - | کُل | $14.793 trillion | ||
| - | فی کس | $29,729 | ||
| خام ملکی پیداوار (nominal) | 2009 (IMF) تخمینہ | |||
| - | کُل | $16.447 trillion | ||
| - | فی کس | $33,052 | ||
| Gini (2009) | 30.7 (EU25)[6] (High) | |||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (2007) | 0.937 (High) | |||
| کرنسی |
Euro (€)
(EUR) (de jure)---- National currencies British pound (£) (GBP)Bulgarian lev (лв) (BGN)Swiss franc (CHF)[7] (CHF)Czech koruna (Kč) (CZK)Danish krone (kr) (DKK)Estonian kroon (kr) (EKK)Gibraltar pound (£)[8] (GIP)Hungarian forint (Ft) (HUF)Latvian lats (Ls) (LVL)Lithuanian litas (Lt) (LTL)Polish złoty (zł) (PLN)Romanian leu (RON) (RON)Swedish krona (kr) (SEK) |
|||
| منطقۂ وقت | (UTC+0 to +2) | |||
| - | گرما (روشنیروز بچتی وقت) | (UTC+1 to +3[9]) | ||
| ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ | .eu[10] | |||
| موقع جال europa.eu |
||||
| رمز بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
See list | |||
یورپی اتحاد (انگریزی: European Union) (
i/ˌjʊrəˈpiːənˈjuːnjən/) براعظم یورپ کے 27 ممالک کا اتحاد ہے۔ اس کے قیام اقتصادی و سیاسی مقاصد تھے۔ 27 میں سے 12 رکن ممالک واحد کرنسی "یورو" استعمال کرتے ہیں۔
یورپی ممالک کے سیاسی و اقتصادی طور پر متحد ہونے کی اہم ترین وجوہات درج ذیل ہیں:
- پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کو کسی تیسری جنگ سے بچانا
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کے برابر اقتصادی قوت بننے کے لئے مشترکہ اقتصادی قوت تخلیق کرنا
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک پرامن انداز میں رہنا اور ایک دوسرے کی معیشت کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ 1952ء میں مغربی جرمنی، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، نیدرلینڈز اور لکسمبرگ نے کوئلے و اسٹیل کی واحد یورپی کمیونٹی تشکیل دی۔
1957ء میں اس کے رکن ممالک نے اطالوی دارالحکومت روم میں ایک اور معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورپی اقتصادی کمیونٹی تشکیل دی۔ اب یہ کمیونٹی کوئلے، اسٹیل اور تجارت کے لئے تھی۔ بعد ازاں اس کا نام تبدیل کرکے یورپی کمیونٹی رکھ دیا گیا۔
1992ء میں معاہدہ ماسٹرچٹ کے تحت اس کا نام یورپی یونین رکھا گیا۔ اب یہ ممالک نہ صرف سیاست اور اقتصادیات میں بلکہ دولت، قوانین اور خارجی معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ شینجن معاہدے کے تحت 13 رکن ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لئےکھول دیں اور اب ان کے باشندے بغیر کسی پاسپورٹ یا ویزے کے ان ممالک کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ 2002ء میں 12 رکن ممالک نے اپنی قومی کرنسیوں کی جگہ یورو کو استعمال کرنا شروع کردیا۔ 2004ء میں 12 اور 2007ء میں 2 نئے ممالک نے یورپی یونین میں شمولیت اختیار کی۔ اب یورپی یونین کے کل ارکان کی تعداد 27 ہے۔
آزاد نقل و حرکت [ترمیم]
یورپی یونین کے رکن ممالک کا کوئی بھی باشندہ تنظیم کے کسی بھی رکن ملک میں رہائش اختیار کرنے کے علاوہ ملازمت، کاروبار اور سیاحت کرسکتا ہے اور اس کے لئے اسی پاسپورٹ، ویزا یا دیگر دستاویزات کی کوئی ضرورت نہیں۔ بالکل اسی طرح کسی ایک ملک کی مصنوعات بھی دوسرے ملک میں کسی خاص اجازت یا اضافی محصولات کے بغیر معیاری مصنوعات کے قانون کے تحت فروخت کی جاسکتی ہیں۔
ارکان [ترمیم]
1958ء سے (بانی ارکان)
1973ء سے
1981ء سے
1986ء سے
1990ء سے
1995ء سے
2004ء سے
2007ء سے
رکنیت کے امیدوار
٭ 1990ء میں دونوں ممالک متحد ہوگئے تھے اور اب جرمنی کے نام سے یورپی یونین کے رکن ہیں۔
اقتصادیات [ترمیم]
یورپی یونین کے رکن اور امیدوار ممالک کی اقتصادی حالت
| رکن ممالک | جی ڈی پی (پی پی پی) ملین ڈالرز میں | جی ڈی پی (پی پی پی) فی کس ملین ڈالرز میں | جی ڈی پی (اندازا) فی کس ملین ڈالرز میں | یورپی یونین کے اوسط جی ڈی پی فی کس کا فیصد |
|---|---|---|---|---|
| یورپی یونین |
13,840,833 | 27,894 | 30,937 | 100% |
| لکسمبرگ |
35,194 | 76,025 | 91,927 | 273% |
| آئرلینڈ |
191,694 | 45,135 | 57,163 | 162% |
| ڈنمارک |
203,502 | 37,399 | 54,474 | 134% |
| آسٹریا |
298,683 | 36,189 | 41,266 | 130% |
| فن لینڈ |
179,141 | 34,162 | 41,542 | 122% |
| بیلجیئم |
353,326 | 33,908 | 39,331 | 122% |
| نیدرلینڈز |
549,674 | 33,079 | 42,763 | 119% |
| برطانیہ |
2,004,461 | 32,949 | 41,960 | 118% |
| جرمنی |
2,698,694 | 32,684 | 36,779 | 117% |
| سوئیڈن |
296,715 | 32,548 | 44,454 | 117% |
| فرانس |
1,988,171 | 31,377 | 37,417 | 112% |
| اٹلی |
1,791,006 | 30,383 | 33,078 | 109% |
| اسپین |
1,203,404 | 28,810 | 31,727 | 103% |
| یونان |
274,493 | 24,733 | 24,030 | 89% |
| سلووینیا |
49,062 | 24,459 | 18,346 | 88% |
| قبرص |
19,692 | 23,419 | 22,046 | 84% |
| مالٹا |
8,447 | 21,081 | 14,598 | 76% |
| پرتگال |
217,892 | 20,673 | 19,000 | 74% |
| چیک جمہوریہ |
210,418 | 20,539 | 15,186 | 74% |
| اسٹونیا |
25,796 | 19,243 | 12,933 | 69% |
| ہنگری |
190,343 | 18,922 | 10,914 | 68% |
| بیلجیئم |
101,220 | 18,705 | 11,307 | 67% |
| لتھووینیا |
56,985 | 16,756 | 9,620 | 60% |
| لٹویا |
34,426 | 15,061 | 10,074 | 54% |
| پولینڈ |
556,933 | 14,609 | 9,214 | 52% |
| بلغاریہ |
82,533 | 10,844 | 4,075 | 39% |
| رومانیہ |
218,926 | 10,152 | 6,338 | 36% |
| امیدوار ممالک | ||||
| کروشیا |
61,804 | 13,923 | 10,559 | 50% |
| ترکی |
653,298 | 8,839 | 5,417 | 32% |
| مقدونیہ |
17,902 | 8,738 | 3,040 | 31% |
| ممکنہ امیدوار ممالک: | ||||
| بوسنیا و ہرزیگووینا |
25,505 | 6,884 | 2,774 | 25% |
| البانیا |
18,329 | 6,259 | 3,175 | 22% |
| سربیا |
51,162 | 6,112 | 3,700 | 22% |
| مونٹی نیگرو |
2,412 | 3,800 | 1,784 | 14% |
٭ مشرقی اور مغربی جرمنی 1990ء میں متحد ہوگئے جس کے بعد سے جرمنی یورپی یونین کا رکن ہے
اہم ذیلی ادارے [ترمیم]
متعلقہ مضامین [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
یورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Barnard, Catherine (August 2007). The Substantive Law of the EU: The four freedoms (2 ed.). Oxford University Press. p. 447. ISBN 9780199290352.
- ^ 2.0 2.1 "EUROPA > The EU at a glance > The symbols of the EU > United in diversity". Europa (web portal). European Commission. http://europa.eu/abc/symbols/motto/index_en.htm. Retrieved 2010-01-20. "'United in diversity' is the motto of the European Union. The motto means that, via the EU, Europeans are united in working together for peace and prosperity, and that the many different cultures, traditions and languages in Europe are a positive asset for the continent."
- ^ "European Parliament: The Legislative Observatory". Europa (web portal). European Commission. http://www.europarl.europa.eu/oeil/FindByProcnum.do?lang=en&procnum=REG/2007/2240. Retrieved 2010-01-20. "the motto 'United in diversity' shall be reproduced on Parliament's official documents;"
- ^ The New Oxford American Dictionary, Second Edn., Erin McKean (editor), 2051 pages, May 2005, Oxford University Press, ISBN 0-19-517077-6.
- ^ "Total population as of 1 January". Eurostat. http://epp.eurostat.ec.europa.eu/tgm/table.do?tab=table&language=en&pcode=tps00001&tableSelection=1&footnotes=yes&labeling=labels&plugin=1. Retrieved 2010-02-09.
- ^ European Foundation for the Improvement of Living and Working Conditions [1]
- ^ CHF used in the Campione d'Italia territory
- ^ Gibraltar is part of the EU
- ^ Not including overseas territories
- ^ .eu is representative of the whole of the EU, member states also have their own TLDs
|
||||||||||
|
|
|||||
|
||||||||
- مقالے جن میں بلغاری زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں چیک زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں ولندیزی زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں استونیائی زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں مجاری زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں آئرلینڈی زبان کا متن ہے
- مقالے جن میں سلووینی زبان کا متن ہے
- 1993ء کی تاسیسات
- وفاقیت
- گروہ 20 کے ممالک
- یورپ کی بین الاقوامی تنظیمیں
- سیاسی نظامات
- عالمی تنظیمیں
- یورپ
- بین الاقوامی معاشیات
- یورپی اتحاد
