ڈسمنڈ ٹوٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ڈیسمنڈ ٹُوٹُو

ڈیسمنڈ ٹوٹو (desmond tutu) کیپ ٹاؤن کے پہلے سیاہ فام انگلیکن آرچ بشپ۔ 1980 کی دہائی میں نسل علیحدگی کے خلاف جدوجہد کے دور میں انہیں بین الاقوامی شہرت ملی۔ ان کی جدو جہد کے اعتراف کے طور پر 1984 میں انہیں امن کا نوبیل انعام دیا گیا۔ 2009 صدارتی میڈل آف فریڈم امریکہ کے صدر باراک اوبا کی جانب سے ملا۔