میخائل گورباچوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

میخائل گورباچوف (پیدائش :1931ء)سویت یونین کے سابق صدر تھے وہ 1985ء سے 1991ء تک صدر رہے۔انکی وجہ شہرت اسلۓ تھی کہ انھوں نے سویت یونین کے زوال میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔

بچپن[ترمیم]

گورباچوف جنوبی روس کے دیہات پری وولنو میں پیدا ہوا[1] انکے دادا خود سٹالن کے قید میں نو سال تک رہے[2][3]انکے والد فوج میں تھے اور جنگ عظیم دوئم میں مارے گۓ۔

تعلیم[ترمیم]

برے حالات کے باوجود وہ سکول ایک اچھے طالب علم تھے۔1950ء میں وہ ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی میں داخل ہواِ جہاں انھوں قانون کی ڈگری لی ۔1955ء میں انھوں نے گریجویشن کی۔

حوالاجات[ترمیم]

  1. ^ Mikhail Sergeevich Gorbachev, Daisaku Ikeda (2005). "Moral lessons of twentieth century: Gorbachev and Ikeda on Buddhism and Communism". I.B.Tauris. p. 11. ISBN 1-85043-976-1
  2. ^ Mikhail Gorbachev (2000). Gorbachev: On My Country and the World. George Shriver (Translator). New York: Columbia University Press. p. 20. ISBN 978-0-231-11515-5. 
  3. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام Gorbifund کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا