مادری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناخچیوان، آذربائیجان میں مادری زبان کے بارے میں یادگار

مادری زبان (انگریزی:Native Language/Mother Language) یا زبانِ اول یا نسلی زبان، آبائی زبان یا پیدائشی زبان کسی انسان کی اس زبان کو کہا جاتا ہے جس کو وہ بچپن میں ماں باپ سے سیکھ لے اور اس زبان کو بطور زبانِ اول اختیار کر لے۔