فرانسیسی زبان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
فرانسیسی زبان

فرانسیسی (français) فرانس ، بلجیم ، لکسمبرگ اور سوئٹزرلینڈ سے شروع ہوئی تھی اور اب تقریبا تیس کروڑ (30,00,00,000) افراد اس کو یا تو اپنی مادری زبان یا پھر دوسری زبان کہتے ہیں ـ [1]

فرانسیسی لاطینی سے نکلی ہے جو سلطنتِ روم میں بولی جاتی تھی ـ فرانسیسی 29 ممالک میں مرکزی زبان ہےـ


فرانس, کینیڈا (کیوبک)...اور مغربی افریقہ کے کئی ممالک


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ دنیا میں فرانسیسی بولنے والے ممالک

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں