غے یونیوں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غے یونیوں (فرانسیسی: Réunion، پرانا نام: La Réunionِ Île Bourbon) فرانس کے قبضہ میں ایک سمندر پار جزیرہ ہے جو بحر ہند میں مڈغاسکر کے مشرق میں اور موریشس کے جنوب مشرق میں ہے۔ یہ موریشس سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||