فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات

فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات (Overseas departments and territories of France) (فرانسیسی: départements et territoires d'outre-mer) سے مراد عام طور پر براعظم یورپ سے باہر فرانس کے زیر انتظام تمام علاقے ہیں۔

فہرست فرانس کے سمندر پار علاقے[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت آبادی زمینی رقبہ (کلومیٹر2) حیثیت مقام نوٹس
Flag of فرانسیسی گیانا فرانسیسی گیانا کائین 229,000 (جنوری 2009)[1] 83,534 سمندر پار محکمہ / علاقہ جنوبی امریکہ
Flag of فرانسیسی پولینیشیا فرانسیسی پولینیشیا پاپیٹی 264,000 (جنوری 2009)[2] 4,167 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحر الکاہل
Flag of گواڈیلوپ گواڈیلوپ باس-تیر 404,000 (جنوری 2009)[1] 1,628 سمندر پار محکمہ / علاقہ انٹیلیز
Flag of مارٹینیک مارٹینیک فورٹ ڈی فرانس 402,000 (جنوری 2009)[1] 1,128 سمندر پار محکمہ / علاقہ انٹیلیز
Flag of مایوٹ مایوٹ مامودزو 186,452 (July 2007)[3] 374 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقہ
(رودبار موزمبیق)
اس کے علاوہ اتحاد القمری کی طرف سے دعوی
Flag of نیو کیلیڈونیا نیو کیلیڈونیا نومیا 244,410 (جنوری 2008)[4] 18,575 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحر الکاہل
Flag of غے یونیوں غے یونیوں سینٹ ڈینس 817,000 (جنوری 2009)[1] 2,512 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقہ
(بحر ہند)
Flag of سینٹ بارتھیملے سینٹ بارتھیملے گوسٹاویا 8,450 (جنوری 2007)[5] 21 سمندر پار اجتماعیت انٹیلیز گواڈیلوپ سے علیحدہ 22 فروری 2007.
Flag of سینٹ مارٹن (فرانس) سینٹ مارٹن ماریگاٹ 35,925 (جنوری 2007)[5] 53 سمندر پار اجتماعیت انٹیلیز گواڈیلوپ سے علیحدہ 22 فروری 2007.
Flag of سینٹ پیئر و میکیلون سینٹ پیئر و میکیلون سینٹ پیئر 6,099 (جنوری 2007)[5] 242 سمندر پار اجتماعیت کینیڈا کے جنوب مشرق میں
Flag of والس و فتونہ والس و فتونہ ماتا-اتو 13,484 (Jul. 2008)[6] 274 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحر الکاہل
مجموعی خلاصہ
جیثیت آبادی (جنوری 2011) زمینی رقبہ (کلومیٹر2)
سمندر پار محکمے / علاقے 1,890,705 91,847
سمندر پار اجتماعیت و نیو کیلیڈونیا 795,000 23,632
مجموعہ 2,685,705 120,049

حوالہ جات[ترمیم]