جزیرہ سینٹ پال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جزیرہ سینٹ پال
Saint Paul Island
Île Saint-Paul
شعار"Liberté, égalité, fraternité"
قومی ترانہLa Marseillaise
جزیرہ سینٹ پال کا نقشہ
جزیرہ سینٹ پال کا نقشہ
جزیرہ سینٹ پال
Saint Paul Island
جغرافیہ
متناسقات 38°43′48″S 77°31′20″E / 38.73°S 77.52222°E / -38.73; 77.52222
رقبہ 6 کلومیٹر2 (2.3 مربع میل)
ملک
آبادیات
آبادی غیر آباد
جزیرہ سینٹ پال is located in بحر ہند
جزیرہ سینٹ پال
بحر ہند میں جزیرہ سینٹ پال کا مقام

جزیرہ سینٹ پال (فرانسیسی: Île Saint-Paul، انگریزی: Saint Paul Island) ایک جزیرہ یے جو فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے اور بحر ہند میں واقع ہے۔ جزیرہ تقریبا 85 کلومیٹر (53 میل) بڑے جزیرہ ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔