اروبا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بحیرہ کیریبین میں اروبا کا مقام

اروبا جنوبی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ جزیرے کی لمبائی 33 کلومیٹر اور رقبہ 193 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خودمختار علاقہ ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں