جزیرہ ایمسٹرڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جزیرہ ایمسٹرڈیم
Amsterdam Island
Île Amsterdam
شعار"Liberté, égalité, fraternité"
قومی ترانہLa Marseillaise
جزیرہ ایمسٹرڈیم
جزیرہ ایمسٹرڈیم
جزیرہ ایمسٹرڈیم
عرفیت: نیا ایمسٹرڈیم

جزیرہ ایمسٹرڈیم کا نقشہ
جغرافیہ
متناسقات 37°49′33″S 77°33′17″E / 37.82583°S 77.55472°E / -37.82583; 77.55472
رقبہ 55 کلومیٹر2 (21.2 مربع میل)
لمبائی 10 کلومیٹر (6 میل)
چوڑائی 7 کلومیٹر (4.3 میل)
بلند ترین نقطہ 867 میٹر (2,844 فٹ)
بلند ترین مقام Mont de la Dives
ملک
آبادیات
آبادی 25
جزیرہ ایمسٹرڈیم is located in بحر ہند
جزیرہ ایمسٹرڈیم
بحر ہند میں جزیرہ ایمسٹرڈیم کا مقام

جزیرہ ایمسٹرڈیم (فرنسیسی: Île Amsterdam) جسے (Amsterdam Island, New Amsterdam, اور Nouvelle Amsterdam) بھی کہا جاتا ہے ایک جزیرہ ہے جسکا نام نیدرلینڈز کے مشہور شہر ایمسٹرڈیم کے نام پر ہے۔ یہ جنوبی بحر ہند میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

جزیرہ ایمسٹرڈیم کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 19.5
(67.1)
19.8
(67.6)
18.7
(65.7)
17.3
(63.1)
15.4
(59.7)
14.0
(57.2)
13.3
(55.9)
13.3
(55.9)
13.8
(56.8)
14.7
(58.5)
15.9
(60.6)
18.0
(64.4)
16.1
(61)
یومیہ اوسط سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 16.6
(61.9)
17.0
(62.6)
16.1
(61)
15.0
(59)
13.3
(55.9)
12.0
(53.6)
11.3
(52.3)
11.1
(52)
11.6
(52.9)
12.3
(54.1)
13.5
(56.3)
15.5
(59.9)
13.8
(56.8)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 14.3
(57.7)
14.5
(58.1)
13.7
(56.7)
12.9
(55.2)
11.2
(52.2)
9.8
(49.6)
9.3
(48.7)
9.0
(48.2)
9.5
(49.1)
10.1
(50.2)
11.3
(52.3)
13.2
(55.8)
11.6
(52.9)
عمل ترسیب م م (انچ) 96
(3.78)
78
(3.07)
82
(3.23)
102
(4.02)
110
(4.33)
113
(4.45)
104
(4.09)
95
(3.74)
83
(3.27)
85
(3.35)
90
(3.54)
81
(3.19)
1,119
(44.06)
ماخذ: climate-charts.com[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔