سینٹ مارٹن (فرانس)
وکیپیڈیا سے
سینٹ مارٹن بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے جس کا شمالی نصف فرانس کے زیر انتظام ہے۔ یہ فرانس کے سمندر پار مقبوضات میں سے ایک علاقہ ہے۔