نکاراگوا
وکیپیڈیا سے
| República de Nicaragua جمہوریہ نکاراگوا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: En Dios Confiamos |
|||||
| ترانہ: Salve a ti | |||||
| دارالحکومت | ماناگوا |
||||
| عظیم ترین شہر | ماناگوا | ||||
| دفتری زبان(یں) | ہسپانوی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) ڈینئیل اورتگا |
||||
| آزادی - اعلانِ آزادی تسلیم کیا گیا انقلاب |
ہسپانیہ سے 15 ستمبر 1821ء 25 جولائی 1850ء 19 جولائی 1979ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
130000 مربع کلومیٹر (97) 50193 مربع میل 7.14 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2005 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
5,603,000 (107) 5142098 42 فی مربع کلومیٹر(164) 109 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 18.17 ارب بین الاقوامی ڈالر (120 واں) 3200 بین الاقوامی ڈالر (127 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.71 (110) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | کوردوبا (NIC) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -6) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -5) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ni | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+505 |
||||
نکاراگوا (ہسپانوی: República de Nicaragua) وسطی امریکہ میں واقع ایک ملک ہے۔ یہاں ہسپانوی زبان بولی جاتی ہے۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور 2006ء میں آبادی 5,603,000 تھی۔