ہیٹی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| République d’Haïti Repiblik dAyiti جمہوریہ ہیٹی |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: L'union fait la force |
|||||
| ترانہ: La Dessalinienne | |||||
| دارالحکومت | پورٹ او پرنس |
||||
| عظیم ترین شہر | پورٹ او پرنس | ||||
| دفتری زبان(یں) | فرانسیسی، کریول | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام) رینے پریوال جیک ایڈورڈ ایلیکسس |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس سے یکم جنوری 1804ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
27750 مربع کلومیٹر (146) 10714 مربع میل 0.7 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2003 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
9,598,000 (84) 8527817 307 فی مربع کلومیٹر(42) 795 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 15.82 ارب بین الاقوامی ڈالر (128 واں) 1900 بین الاقوامی ڈالر (145 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.529 (146) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | گورد (HTG) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -5) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ht | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+509 |
||||
ہیٹی کیریبین جزائر میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہ بنیادی طور پر ہسپانیولا جزیرے پر مشتمل ہے اس جزیرے پر دوسرا ملک ڈومینیکن جمہوریہ ہے۔ فرانسیسی اور "کریول": ہیٹی کی سرکاری زبانیں ہیں. اس کی دارالحکومت پورٹ او پرنس ہے.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||
|
|||||||||||||||||||||