جمہوریہ کانگو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
-
کانگو کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: کانگو (زائر)۔
| République du Congo Repubilika ya Kongo جمہوریہ کانگو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Unité, Travail, Progrès |
|||||
| ترانہ: La Congolaise | |||||
| دارالحکومت | برازاویلے |
||||
| عظیم ترین شہر | برازاویلے | ||||
| دفتری زبان(یں) | فرانسیسی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) ڈینس ساسونگویسو |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس سے 15 اگست 1960ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
342000 مربع کلومیٹر (64) 132047 مربع میل 3.3 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
3,768,000 (128) 11.7 فی مربع کلومیٹر(215) 30 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 13.97 ارب بین الاقوامی ڈالر (131 واں) 3700 بین الاقوامی ڈالر (121 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.548 (139) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | افریقی فرانک (XAF) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مغربی افریقی وقت (یو۔ٹی۔سی۔ 1) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 1) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.cg | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+242 |
||||
کانگو (انگریزی Republic of the Congo ِ فرانسیسی République du Congo ) افریقہ کا ایک ملک ہے جس نے 1960ء میں فرانس سے آزادی حاصل کی۔ اس کا دارالحکومت برازاویل کہلاتا ہے۔
|
||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں جمہوریہ کانگو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
