سینیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République du Sénégal
Réewum Senegaal
جمہوریہ سینیگال
سینیگال کا پرچم سینیگال کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Un peuple, un but, une foi
(متحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان)
ترانہ: Pincez tous vos koras, frappez les balafons
سینیگال کا محل وقوع
دارالحکومت ڈاکار
عظیم ترین شہر ڈاکار
دفتری زبان(یں) فرانسیسی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
عبداللہ واد
شیخ حاجیبو سومارے
آزادی
- تاریخِ آزادی
فرانس سے
4 اپریل 1960ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
196722  مربع کلومیٹر (87)
75955 مربع میل
2.1
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
12,379,000 (70)
59 فی مربع کلومیٹر(144)
153 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

20.61 ارب بین الاقوامی ڈالر (114 واں)
1700 بین الاقوامی ڈالر (153 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.499
(156) – پست
سکہ رائج الوقت مغربی افریقی فرانک (XOF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 0)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.sn
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+221

سینیگال (انگریزی: Senegal) مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔ سینیگال کے شمال میں دریائے سینیگال واقع ہے۔ اس کے مشرق میں مالی شمال میں موریتانیہ جنوب میں گنی اور گنی بساؤ واقع ہے۔ اس کے علاوہ 300 کلومیٹر طویل ملک گیمبیا اس کے اندرونی طرف واقع ہے مغرب کی طرف بحر اوقیانوس ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔