سیرالیون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Republic of Sierra Leone جمہوریہ سیرالیون |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Unity, freedom, justice |
|||||
| ترانہ: High We Exalt Thee, Realm of the Free | |||||
| دارالحکومت | فری ٹاؤن |
||||
| عظیم ترین شہر | فری ٹاؤن | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) ارنسٹ بائکوروما |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی جمہوریہ |
برطانیہ سے 27 اپریل 1961ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
71740 مربع کلومیٹر (119) 27699 مربع میل 1 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
6296 803 (105) 77 فی مربع کلومیٹر(120) 199 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 4.882 ارب بین الاقوامی ڈالر (155 واں) 800 بین الاقوامی ڈالر (177 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.336 (177) – پست |
||||
| سکہ رائج الوقت | لیون (SLL) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 0) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.sl | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+232 |
||||
سیرالیون : مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ شمال میں گنی، شمال جنوب میں لائبیریا اور جنوب میں بحر اوقیانوس سے گھرا ہوا ہے۔ سیرا ليون کا رقبہ 71،740 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریبا 6،296، 803 ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- حکومت
- The Republic of Sierra Leone official government site
- Chief of State and Cabinet Members
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
|
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں سیرالیون سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |