سامووا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Independent State of Samoa
Malo Saʻoloto Tutoʻatasi o Sāmoa
آزاد ریاست ساموا
ساماؤ کا پرچم ساماؤ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Fa'avae i le Atua Samoa
(خدا سامووا کی بنیاد ہو)
ترانہ: The Banner of Freedom
ساماؤ کا محل وقوع
دارالحکومت آپیا
عظیم ترین شہر آپیا
دفتری زبان(یں) سامووی، انگریزی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
توفوگا ایفی
توئیلائپا سائیلیلی مالیلیگاؤی
آزادی
- تاریخِ آزادی
نیوزی لینڈ اور اقوام متحدہ سے
یکم جنوری 1962ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
2831  مربع کلومیٹر (174)
1093 مربع میل
0.3
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
187,000 (179)
65 فی مربع کلومیٹر(133)
168 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1.218 ارب بین الاقوامی ڈالر (173 واں)
2100 بین الاقوامی ڈالر (143 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.785
(77) – متوسط
سکہ رائج الوقت تالا (WST)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
ساموا کا معیاری وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ -11)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -11)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ws
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+685

ساموا یا مکمل نام آزاد سلطنتِ ساموا (ساموائی زبان میں Malo Sa'oloto Tuto'atasi o Samoa) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ کل رقبہ 2831 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی دو لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ دارلحکومت آپیا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]