لیسوتھو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Mmuso wa Lesotho Kingdom of Lesotho مملکت لیسوتھو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Khotso, Pula, Nala |
|||||
| ترانہ: Lesōthō fatše la bo ntat’a rōna | |||||
| دارالحکومت | ماسیرو |
||||
| عظیم ترین شہر | ماسیرو | ||||
| دفتری زبان(یں) | سوتھو | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت لیتسی سوم پاکالیتھا موسیسیلی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 4 اکتوبر 1966ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
30355 مربع کلومیٹر (140) 11720 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2004 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
2,008,000 (145) 2031348 59 فی مربع کلومیٹر(145) 153 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 3.088 ارب بین الاقوامی ڈالر (163 واں) 1500 بین الاقوامی ڈالر (158 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.549 (138) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | لوتی (LSL) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 2) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ls | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+266 |
||||
لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقہ سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے. محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے. ملک کے دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے. یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے. ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔