ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Republic of Trinidad and Tobago جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Together we aspire, together we achieve |
|||||
| ترانہ: Forged From The Love of Liberty | |||||
| دارالحکومت | پورٹ آف اسپین |
||||
| عظیم ترین شہر | چاگوانس | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ جارج میکسول رچرڈز پیٹرک میننگ |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 31 اگست 1962ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
5130 مربع کلومیٹر (171) 1981 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
1,333,000 (150) 254 فی مربع کلومیٹر(48) 658 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 22.93 ارب بین الاقوامی ڈالر (111 واں) 21700 بین الاقوامی ڈالر (43 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.814 (59) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | ٹرینیڈاڈی ڈالر (TTD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tt | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+1868 |
||||
جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو براعظم امریکہ کا ملک جو بحیرہ کیریبین کے جنوب میں وینیزویلا سے 11 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس کا دارلحکومت پورٹ آف اسپین ہے سرکاری زبان انگریزی ہے۔ اس کا رقبہ 5130 مربع کلومیٹر ہے۔
![]() |
بحیرہ کیریبین • |
بحیرہ کیریبین |
بحیرہ کیریبین | ![]() |
| بحر اوقیانوس | ||||
| بحر اوقیانوس ۔ |
کولمبس چینل (جو سرپنٹس ماؤتھ کے نام سے بھی مشہور ہے) |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
|||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||
