سینٹ کیٹز و ناویس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سینٹ کیٹز سے رجوع مکرر)
| Federation of Saint Kitts and Nevis وفاقِ سینٹ کیٹز و ناویس |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Country Above Self |
|||||
| ترانہ: O Land of Beauty! | |||||
| دارالحکومت | باسیتیر |
||||
| عظیم ترین شہر | باسیتیر | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم ڈینزل ڈگلس |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 19 ستمبر 1983ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
261 مربع کلومیٹر (206) 100.77 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
50,000 (202) 164 فی مربع کلومیٹر(68) 425 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 7260 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (183 واں) 8200 بین الاقوامی ڈالر (81 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.821 (54) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | مشرقی کیریبئن ڈالر (XCD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.kn | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+1869 |
||||
سینٹ کیٹز و ناویس(Saint Kitts and Nevis) ایک چھوٹا ملک ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قریب کیریبین جزائر پر مشتمل ایک آزاد ملک ہے۔ 261 مربع کلومیٹر رقبہ کے اس ملک کی کل آبادی 2005ء میں 42,696 تھی۔ اس کا صدرمقام باسیتیر ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سینٹ کیٹز و ناویس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||||||||||||||||||
