باب:جغرافیہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


ترمیم  

باب جغرافیہ

A Robinson projection map of Earth
اس علم کا آغاز بطور سائنس مصر و یونان میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلا سٹرابو جو ایک اطالوی جغرافیہ دان تھا۔ اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کیطرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ ارسطو کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے۔ اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو زلزلہ پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غیرب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً 200 ق م کے قریب ارسطارتس نے مصر کے مشرق و مغرب میں مدوجزر کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ بحراوقیانوس اور بحر ہند آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے ، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں شمال سے جنوب تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد کولمبس نے اس ملک امریکا کو دریافت کیا۔ علم فغرافیہ میں کرہ ارضی کے خط و خال ، زمین ، پانی ، نباتات ، حیوانات ، اور انسان کی آپس کے تعلقات سے بحث ہوتی ہے۔ اس علم کی خاص خاص شاخیں یہ ہیں۔ طبعی ، نباتاتی ، حیواناتی ، اقتصادی ، تاریخی ، ریاضیاتی ، طبقاتی اور سیاسی یا ملکی۔
ترمیم  

ذیلی ابواب

ترمیم 

منتخب مقالہ

عظیم وادئ شق (انگریزی: Great Rift Valley) ایک گہری گھاٹی ہے جو جنوب مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں شمالاً جنوباًپھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی 6 ہزار کلو میٹر (3700 میل) ہے۔ یہ عظیم گھاٹی جنوب مغربی ایشیا میں لبنان سے شروع ہو کر مشرقی افریقہ میں وسطی موزمبیق پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اس کی چوڑائی 30 سے 100 کلو میٹر تک ہے اور اس کی گہرائی چند میٹر سے ہزاروں میٹر کے درمیان ہے۔ اس کو عظیم وادئ شق کا نام برطانوی ماہر ارضیات جان والٹر گریگوری نے دیا۔ لبنان میں وادئ بقا سے شروع ہو کر یہ وادی وادئ اردن، بحیرہ مردار، خلیج عقبہ اور بحیرہ احمر تک پہنچتی ہے جس کے بعد یہ مشرقی افریقہ میں داخل ہو کر دو حصوں مغربی وادی شق اور مشرقی وادی شق میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ مغربی وادی شق میں عظیم جھیلیں واقع ہیں جن میں جھیل وکٹوریہ اور ٹانگانیکا قابل ذکر ہیں۔ افریقہ کی یہ تمام عظیم جھیلیں اس شق کے باعث وجود میں آئیں۔

ترمیم 

منتخب تصویر

Dune 7 in the Namib Desert.jpeg

براعظم افریقہ کے صحرائے نمیب میں واقع دنیا کا سب سے بلند ٹیلہ

ترمیم 

کیا آپ کو معلوم ہے۔۔۔

جھیل ارال کے سکڑنے سے پیدا شدہ صورتحال کا ایک منظر

وثق - کیا آپ کو معلوم ہے

ترمیم  

زمرہ جات

ترمیم  

چیدہ مقالات

انٹارکٹیکا افریقہ-یوریشیا امریکہ
آسٹریلیا افریقہ یوریشیا
شمالی امریکہ اوقیانوسیا یورپ
ایشیاء جنوبی امریکہ فوقی براعظم:
گوندوانا • یوراسیا • پانگیا • روڈینیا

افریقہ: وسطی افریقہ | مشرقی افریقہ | عظیم جھیلیں | قرن افریقہ | شمالی افریقہ | المغرب | ساحل | جنوبی افریقہ | سب صحارا افریقہ | بلاد سودان | مغربی افریقہ | گنی

امریکہ: اینڈین ریاستیں | کیریبین | وسطی امریکہ | عظیم جھیلیں | عظیم میدان | گیاناز | لاطینی امریکہ | شمالی امریکہ | شمالی امریکہ | پیٹاگونیا | جنوبی امریکہ | جنوبی مخروط

یوریشیا: اناطولیہ | عرب | ایشیا | بلقان | خطۂ بالٹک | بینیلکس | جزیرہ برطانیہ | قفقاز | وسط ایشیا | وسطی یورپ | مشرقی ایشیا | مشرقی یورپ | شرق الہند | یورپ | مشرق بعید | برصغیر | لیونت | بحیرۂ روم | مشرق وسطی | مشرق قریب | شمالی ایشیا | شمالی یورپ | سوویت ریاستیں | اسکینڈے نیویا | جنوب مشرقی ایشیا | جنوبی یورپ | جنوب مغربی ایشیا | مغربی یورپ

اوقیانوسیہ: آسٹریلیشیا | مالینیشیا | مائیکرونیشیا | پولینیشیا | حدود بحر الکاہل

قطبی علاقے: آرکٹک | انٹارکٹک
ترمیم  

ویکی منصوبے

A Robinson projection map of Earth
ترمیم  

نۓ مقالات

ترمیم  

متعلقہ ویکیمیڈیا

ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب