وانواتو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Ripablik blong Vanuatu Republic of Vanuatu République du Vanuatu جمہوریہ وانواتو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Long God yumi stanap |
|||||
| ترانہ: Yumi, Yumi, Yumi | |||||
| دارالحکومت | پورٹ ولا |
||||
| عظیم ترین شہر | پورٹ ولا | ||||
| دفتری زبان(یں) | بسمالہ، فرانسیسی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ کالکوت ماتیسکیلیکیل ہیم لینی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس اور برطانیہ سے 30 جولائی 1980ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
12189 مربع کلومیٹر (161) 4706 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
226,000 (177) 17.3 فی مربع کلومیٹر(199) 45 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 7390 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (182 واں) 2900 بین الاقوامی ڈالر (128 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.674 (120) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | واتو (VUV) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 11) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 12) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.vu | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+678 |
||||
وانواتو، آسٹریلیا کے شمال میں جزائر پر مشتمل ملک ہے دارلحکومت اور بڑا شہر پورٹ ولا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||
